0

وزارت مذہبی امورحج سبسڈی کیلئے پُرامید،ائرلائنزسے دوبارہ مذاکرات کا فیصلہ

Spread the love

وفاقی وزارت مذہبی امورجہاں اب تک سبسڈی کے لئے پُرامید ہےوہیں اس نے ائرلائنزسے دوبارہ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ائرلائنز گزشتہ سال کا حج کرایہ برقراررکھیں اور امسال 15 ہزار حج کرایہ بڑھایا جائے ۔ سرکاری سکیم کے حاجیوں کو کھانے کی مد میں (PWF) حجاج ویلفیئر فنڈ سے 28000روپے فی حاجی دینے کی بھی تجویز بھی زیرغور ہے، اس کے لئے دوارب 5کروڑ کی ضرورت ہے۔
سبسڈی

Leave a Reply