0

وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

Spread the love

وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت 10 دن تک ہوتی ہے جس کی مدت بڑھا کر 30 دن تک کی جاسکتی ہے۔

Leave a Reply