ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کی ذمہ داری ٹیم انتظامیہ کو قبول کرنی چاہیے،محمد ثقلین

Spread the love

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ محمد ثقلین کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کی ذمہ داری ٹیم انتظامیہ کو قبول کرنی چاہیے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ محمد ثقلین نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی، تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی، پاکستان ہاکی میں کوچنگ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ رولنٹ اولٹمین کے دور میں ہاکی ٹیم کچھ بہتر ہوئی تھی۔محمد ثقلین کے نزدیک پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی استعداد کے مطابق کھیل پیش کیا، ان کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جاسکتا، جب تک اچھا کوچنگ پینل ٹیم کے ساتھ نہیں لگایا جائے گا۔ اس وقت تک پرفارمنس کا گراف بہتر نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کی ذمہ داری ٹیم انتظامیہ کو قبول کرنی چاہیے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ محمد ثقلین نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی، تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: