واپڈا اہلکار جاں بحق، ایس ڈی او کے خلاف مقدمہ درج

Spread the love

Journalist Sardar Yaser Ahmad

واپڈا اہلکار جاں بحق ابیٹ آباد (سردار یاسر احمد) خیبرپختونخواضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات کے علاقے

سمندر کٹھہ میں بجلی ٹھیک کرتے وقت کرنٹ لگنے کے باعث ایک اور لائن مین موت کی آغوش

میں چلا گیا حبیب الرحمن نامی لائن مین کے پاس کوئی سیفٹی سامان نہیں تھا جس کے باعث

کام کے دوران اسکی زندگی محفوظ رہتی تاہم واقعہ کے خلاف وہاں کے شہریوں اور متوفی

نوجوان واپڈا اہلکار کے لواحقین نے شدید احتجا جیمظاہرہ کرتے ہوئے واپڈا کے افسر کی گرفتاری

اور اسکے خلاف لائن مین کی موت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا تاہم کچھ دیر بعد ہی عوامی

احتجاج رنگ لے آیا جس پر ڈی پی او ابیٹ آباد نے محکمہ کے افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکے

=-،-= خیبر پختونخوا سے متعلق مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

احکامات جاری کئے اس سلسلے میں ایس ایچ او ڈونگا گلی علی خان نے ایس ڈی او سرکل گلیات

کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے نامزد ملزم کی گرفتاری کے لئے تگ ودو اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

واپڈا اہلکار جاں بحق واپڈا اہلکار جاں

=قارئین=ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply