0

نیوی کاسمندرمیں آپریشن ،3کروڑڈالرکی 2ٹن چرس پکڑ لی

Spread the love

پاک بحریہ نے پسنی کے قریب سمندر میں انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے تیس ملین ڈالر سے زائد مالیت کی تقریباً دو ہزار کلو گرام چرس قبضے میں لے لی گئی۔بدھ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پسنی کے قریب سمندر میں انسداد منشیات آپریشن کیا گیا‘ آپریشن میں تیس ملین ڈالر سے زائد مالیت کی تقریباً دو ہزار کلو گرام چرس قبضے میں لے لی گئی۔ پیچیدہ آپریشن مستقل نگرانی‘ باہمی تعاون اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا۔ مزید کارروائی کے لئے حشیش اینٹی نارکوٹکس کے حوالے کردی گئی ہے۔

Leave a Reply