نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ہملٹن( جے ٹی این آن لائن سپورٹس نیوز)
نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچون پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ( آج ) بدھ کو سیڈن پارک، ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق دوسرا ون ڈے میچ 8 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 11 فروری کو ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ الیون اور بھارتی ٹیموں کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ 14 سے 16 فروری تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 فروری تک ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا
آخری ٹیسٹ میچ 29 سے 04 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply