0

نینسی پلوسی نے امریکی صدر کو انسانی جانوں کے مسئلے کے حل میں غیر سنجیدہ قرار دے دیا

Spread the love

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے صدر ٹرمپ کو انسانی جانوں

کے مسئلے کے حل کےلئے سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے وہ اس مسئلہ کو اس

طریقے سے حل کرنا ہی نہیں چاہتے جس طرح سے کیا جانا چاہیے بلکہ وہ معاملہ

کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے ساتھ نتھی کئے ہوئے ہیں ،یا د رہے صدر ڈونلڈ

ٹرمپ کی جانب سے تارکین کےخلاف سخت ایکشن پر لاکھوں سرکاری ملازمین

سراپا احتجاج ہیں اور شٹ ڈاو¿ن کی وجہ سے تقریبا 8 لاکھ سرکاری ملازمین

کام نہیں کر رہے جس کی وجہ سے کئی محکموں کا نظام بری طرح متاثر ہے۔

سرکاری ملازمین کی جانب سے شٹ ڈاو¿ن امریکہ کی تاریخ کا طویل ترین شٹ

ڈاو¿ن ہے جو 28ویں دن میں داخل ہوچکا ہے۔جبکہ امریکی صدر میکسیکو

سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز مختص کئے جانے پر بضد ہیں

Leave a Reply