نیب کا زرداری، فریال اورمراد شاہ کی طلبی کا فیصلہ

Spread the love

جعلی اکائونٹس کیس میں پیپلزپارٹی کی قیا دت کو آئندہ ہفتے طلب کر کے سوال نامہ دئیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے جعلی اکائو نٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری ، فریال تالپور، اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آئندہ ہفتہ طلب کیا جائےگا اور نیب راولپنڈ ی انہیں سوال نامہ دے گا ، بلاول بھٹو کی طلبی کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

Leave a Reply