0

نیب نے علیم خان کی عدالت پیشی پر مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر معافی مانگ لی

Spread the love

سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی عدالت میں پیشی پر مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر قومی احتساب بیورو افسران ڈی ایس پی سیکیورٹی، ونگ ڈائریکٹر، کیس افسر اور تفتیشی مقدمہ نے احتساب عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت نے آئندہ اس حوالے سے نیب افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے نوٹس واپس لے لئے ہیں۔

Leave a Reply