پی ٹی آئی کو شانگلہ میں بڑی سیاسی کامیابی، نوشہرہ سے بڑا جھٹکا

نیبر کونسل رشید ٹاؤن میں انتخابی نشان بلا کسی کو نہ مل سکا

Spread the love

پشاور(آئی آر خان)نیبر کونسل رشید ٹاؤن

صوبائی وزیراطلاعات کامران بنگش کے حلقے گلبہار نمبر 2 رشید ڈاؤن کی جنرل نشت پر پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار سامنے نہ آسکا ،

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشانات الاٹ کیے جانے کے بعد جاری حتمی فہرست میں تو کیا انصاف کا انتخابی نشان بلا کسی امیدوار کے حصے میں نہیں آیا

=-،-= خیبر پختونخوا سے متعلق مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

رشید ٹاون نیبر کونسل پر جنرل نشست کے لیے کل 9 امیدوار مدمقابل ہیں ان میں اے این پی کے عمران نوید پی پی پی کے محمد طارق مسلم لیگ (ن) کے منیب اور جماعت اسلامی کے رضوان اللہ جبکہ پانچ امیدوار آزاد حیثیت سے طبع آزمائی کر رہے ہیں اس حوالے سے

حکومتی جماعت کے انتخابی نشان پر کسی امیدوار کے سامنے نہ آنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن میں جیتنے والے آزاد امیدواروں میں سے کامیاب امیدوار کو ہی پی ٹی آئی میں جگہ مل سکے گی

نیبر کونسل رشید ٹاؤن, نیبر کونسل رشید ٹاؤن ,نیبر کونسل رشید ٹاؤن

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply