نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم، فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نادرا نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع کردی، عوام اب نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام میں حصہ لینے کے لیے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔اسلام آباد، فیصل آباد مظفر آباد سوات ، سکھر ، کوئٹہ ، گلگت اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات اپنے مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply