نیا مالیاتی نظام جلد شروع ہو جائے گا، یورپی یونین

Spread the love

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ’’ایس پی وی‘‘ پر بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے برسلز میں یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد کہا کہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے نیا مالیاتی نظام ’’ایس پی وی‘‘ تیار کر لیا گیا ہے جو رواں مہینے کے آخر تک کام کرنا شروع کر دے گا۔

Leave a Reply