نیئر رضوی نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل تعینات

Spread the love

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل نیئر رضوی کو نیب کا ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔ نیئر رضوی کی تین سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیب نے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل نیئر رضوی کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ نیئر رضوی کو نیب کا ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل تعینات کردیا گای ہے۔ نیئر رضوی کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply