نومہینے سے ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی ،نالائقوں کی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں ،مریم نواز

Spread the love

مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ عوامی حکومتیں عوام کے

خواہشات پر چلتی ہیں جبکہ دھاندلی اور چور دروازے سے آنے والے نالائقوں کی

حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں ۔ نومہینے سے پاکستان کے حوالے سے

ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی ، غریب پر رحم کرو اور اپنے محلوں سے نکل کر

عوام میں جا کر دیکھو وہ کیسے سسک رہے ہیں۔

Leave a Reply