nawaz sharif

نواز شریف کے علاج کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) پنجاب حکومت نے (ن) لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے علاج کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے علاج کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے جانےوالے نئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عارف تجمل ہوں گے

میڈیکل بورڈ کے دیگر ممبران میں کارڈیالوجسٹ پروفیسر زبیر اکرم، فزیشن پروفیسرعباس رضا، نفرالوجسٹ پروفیسر شفیق چیمہ اور سرجن پروفیسر شہزاد اویس شامل ہیں.سابق وزیر اعظم کے طبی معائنے کے بعد مزید ٹیسٹوں کا فیصلہ ہوگا۔

Leave a Reply