0

نواز شریف کے علاج میں ایک منٹ کی تاخیر بھی بہت بڑی زیادتی ہو گی، شہباز شریف

Spread the love

مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے نواز شریف کے علاج میں ایک منٹ کی تاخیر بھی بہت بڑی زیادتی ہو گی، میرے خلاف آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ایک جھوٹا کیس ہے اور یہ بات میں عدالت میں بھی کہہ چکا ہو ں ۔ پیر کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جناح ہسپتال میں خیریت دریافت کی اور تفصیلی گفتگو کی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگومیں انکا کہنا تھا نواز شریف کے علاج میں ایک منٹ کی تاخیر بھی زیادتی ہو گی، نواز شریف کا صحیح علاج ہونا چاہیے، آشیانہ سکیم کیس میرے خلاف جھوٹ پر بنایا گیا اور یہ بات عدالت میں بھی کر چکا ہوں۔اس سے قبل انہو ں نے دا تا گنج بخش کے مزار پر حا ضر ی دی ، فا تحہ خوا نی کی اور پھو ل بھی چڑ ھا ئے۔

Leave a Reply