0

نواز شریف کے حوصلے بلند،حمایت پر عوام کے مشکور ہیں،والد سے ملاقات کے بعد ٹو ئٹ

Spread the love

نوازشریف بلند حوصلے کیساتھ ہیں، نیک خواہشات اور دعائوں میں یاد رکھنے والوں کی شکرگزار ہوں،سابق وزیراعظم نوازشریف سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا،اپنی ٹوئٹ میں مریم نوازکا مزید کہنا تھا عوام کی غیر متزلزل حمایت اور نیک جذبات کا شکریہ، اللہ آپ سب کا حامی وناصر ہو،مریم نواز کا کہنا تھا عوام کے جذبات اور نیک خواہشات نواز شریف تک پہنچاتی ہوں، والد کو بتاتی ہوں کس طرح ان کے شیر ان کیساتھ کھڑے ہیں۔

Leave a Reply