نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں مرغن غذائوں سے تواضع

Spread the love

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقلی پر مرغن غذائوں سے تواضع کی گئی ،ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز بھی مسلم لیگ (ن) کے قائد کے ہمراہ شامی کباب‘ شیخ کباب‘ ڈرم سٹک‘ سموسے اور چائے کے مزے اڑاتے رہے ۔
مرغن غذائیں

Leave a Reply