نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

Spread the love

ملتان روڈ پر واقع نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا ۔ ہسپتال کے نام سے نواز شریف کا نام ہٹا کر سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ رکھ دیا گیا ہے ۔ مرکزی گیٹ پر آویزاں بورڈ سے نواز شریف کا نام ہٹا دیا گیا ہے اور اس کی جگہ اب سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ تحریر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے 1991ء میں بطور وزیر اعلیٰ اس ہسپتال کا افتتاح کیا تھا۔

Leave a Reply