Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) نوازشریف کو باہر بھیجنے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کوباہر بھیجنے کا فیصلہ 100

فیصد وزیر اعظم عمران خان کا تھا۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے مزید کہا کہ جس میٹنگ

میں نواز شریف کو باہر بھیجنےکا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی

کمرے میں 6 سے 8 لوگ بیٹھے تھے ،جبکہ نواز شریف کو بھیجنے کا معاملہ پہلے کابینہ میں ڈسکس

ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اوروزیر

اعظم عمران خان نےبھی یہ کبھی نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ

پاکستان تحریک انصاف کی سینئرلیڈر شپ کمرے میں بیٹھی تھی، اور ان سب کی قائد مسلم لیگ (ن)

نواز شریف کو باہر بھیجنے کے فیصلےپر رائے مختلف تھی۔اسد عمر کے مطابق وزیراعظم عمران

خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔ نواز شریف

کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اوروزیر اعظم عمران خان نےبھی یہ کبھی

نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: