نوازشریف کوصحت سے متعلق سنگین خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر عدنان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(ھیلتھ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف

کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو مزید نگہداشت کی

ضرورت ہے،جیل میں تسلی بخش انداز میں نہیں دیکھا جا رہا، حکومت پنجاب سے

نواز شریف کے طبی معائنے کی اجازت کے لئے دوبارہ درخواست کی ہے۔

نوازشریف کے ذاتی معالج نے کہا کہ نوازشریف کوصحت سے متعلق سنگین

خطرات لاحق ہیں،انہیں کئی موذی امراض کا سامنا ہے اس کے باوجود جیل میں

تسلی بخش انداز سے نہیں دیکھا جا رہا۔ ڈاکٹر عدنان نے مزید کہا کہ نواز شریف

کو مسلسل نگہداشت کی ضرورت ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply