نریندر مودی کوایوارڈ کیلیے نامزد کیون کیا؟ بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن مستعفی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوایوارڈ دیے جانے

کیخلاف بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن مستعفی ہوگئیں۔اس سے قبل بھارتی

وزیراعظم کو ایوارڈ دینے کے خلاف ہالی ووڈ کے دو اداکاروں رِز احمد اور

جمیلہ جمیل نے بھی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔گیٹس

فاؤنڈیشن کی کشمیر سے تعلق رکھنے والی کمیونیکیشن سپیشلسٹ صبا حامد نے

احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیا۔صبا حامد کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لاک

ڈاؤن اور پابندیوں سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں،

مودی حکومت کے اقلیتوں سے روا بدترین سلوک کے باوجود مودی کو ایوارڈ

دیے جانے پر بیحد افسوس ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply