0

نجی تقاریب میں تصاویر اور سیلفیاں بنانے پر پابندی

Spread the love

پنجاب میں سرکاری عہدیداروں کی نجی تقاریب میں تصاویر اور سیلفیاں بنانے پر پابندی عائدکر دی گئی۔اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے آر پی اوز ،کمشنرز ،ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے خلاف ورزی کرنے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی .

Leave a Reply