نارووال:سکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی،12 طلباشدید زخمی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نارووال میں سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 12 طلبا شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے نارووال ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاثانی ایکسپریس نارووال سے لاہورجارہی تھی کہ پیجوالی سٹیشن کے قریب سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی ،جس کے نتیجے میں 12 طلبا شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے نارووال ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے،حادثہ دھندکے باعث پیش آیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply