نائیجریا،بوکو حرام کے 100انتہا پسندوں کو 2کارروائیوں کے دوران ہلاک کر دیا گیا

Spread the love

نائیجریا میں بوکو حرام کے 100انتہا پسندوں کو 2کارروائیوں کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔نائیجریا کی سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف شمال مشرقی علاقوں بارنو اور یوبے میں کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں بوکو حرام کے 100انتہا پسند ہلاک ہو گئے۔بوکو حرام شمال مشرقی نائیجیریا میں 2009سے اسلامی ریاست کے قیام کے لیے سرگرم ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مرنے والوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بازیاب ہوا ہے۔

Leave a Reply