0

نئی دہلی سوائن فلوکی زد میں

Spread the love

سوائن فلو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو گرفت میں لے لیا ہے۔ایک ماہ کے دوران11افراد ہلاک ہو چکے ہیںجبکہ500سے زیادہ افراد سوائن فلو کا شکار ہیں۔سرکاری طور پر جاری ہونےوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس سال دہلی میں سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تلاش خطرناک حد تک پہنچ جائےگی جبکہ اب تک532افراد میں اس بیماری کا انکشاف ہوا ہے 2018میں205کیس سامنے آئے تھے۔گزشتہ6دنوں کے دوران 173نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

Leave a Reply