نئی دہلی، متنازعہ شہریت بل کیخلاف سٹوڈنٹ دلہن کا منفرد احتجاج

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منفرد احتجاج

کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایک پوسٹ گریجویٹ نے اپنی شادی کے دوران

مخالف سی اے اے پلے کارڈزاٹھانے کا فیصلہ کیا۔سابین الاقوامی میڈیاکے مطابق

دلچسپ بات یہ رہی ہے کہ کچھ دیر بعد دلہا اور کچھ رشتہ دار بھی اس میں شامل

ہوئے اور شادی کی تصویر میں تمام لوگوں نے ہاتھوں میں سی اے اے اور این

آرسی مخالف پلے کارڈز تھام کر تصویر بنوائی۔ آمنہ ذکیہ جو کے ایک پوسٹ

گریجویٹ سٹوڈنٹ ہیں ابولفضل انکلیو کے قریب میں رہتی ہیںوہ سی اے اے او

راین آرسی کے خلاف احتجاج میں سرگرمی کے ساتھ شامل تھیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply