0

میٹرو بس سروس کو ایم اے او کالج تک محدود کردیا گیا

Spread the love

میٹرو بس سروس محدود

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) شہر میں احتجاج اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میٹرو

بس سروس کو ایم اے او کالج تک محدود کردیا گیا۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ہدایات پر آپریٹرز

کی جانب سے میٹرو بس سروس کے آپریشن کو محدود کردیا گیا ہے ۔ میٹرو بس سروس کو گجومتہ

سے ایم اے او تک چلایا جارہا ہے جبکہ ایم اے او سے شاہدرہ تک سروس معطل رہے گی ۔ حکام کے

مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کے باعث سروس کو جمعہ کے روز محدود پیمانے پر

چلایا جائے گا جبکہ آج ہفتہ سے آپریشن معمول کے مطابق ہوگا ۔جین مندر پر مسلم لیگ (ن)اور پی

ڈی ایم جماعتوں کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کے باعث سروس محدود کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔ یتیم

خانہ چوک پر احتجاج کے باعث اورنج لائن سروس بھی معطل ہے۔ میٹرو بس سروس کو گجومتہ سے

ایم اے او تک چلایا جارہا ہے جبکہ ایم اے او سے شاہدرہ تک سروس معطل رہے گی ۔ حکام کے

مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کے باعث سروس کو جمعہ کے روز محدود پیمانے پر

چلایا جائے گا.

میٹرو بس سروس محدود

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply