0

میٹرو بس اسٹیشنز پر نصب سیفٹی آلات کو چیک کیا جائے ‘سول ڈیفنس کا نوٹس

Spread the love

لاہور(آئی اےن پی)سول ڈیفنس لاہور نے میٹرو بس سروس کو فائر سفیٹی کے حوالے سے لیٹر جاری کر دیا۔لیٹر سول ڈیفنس افیسر عرفان علی نے جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ میٹرو اسٹیشن ایم اے او پر فائر سیفٹی کے آلات کی مدت ختم ہو چکی ہے اس کی جگہ پر نئے فائر سفیٹی کے آلات لگائے جائیں۔دوسرے اسٹیشنز پر بھی فائر سفیٹی کے آلات کو چیک کیا جائے۔سول ڈیفنس کا عملہ تمام الات کی چیکنگ میں سٹاف بھی فراہم کرے گا۔

Leave a Reply