جشن ظہور محمد صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک، میلاد کی تصویری جھلکیاں
اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،مظفرآباد،گلگت بلتستان(جتن آن لائن فوٹو گرافرز رپورٹ) میلاد تصویری جھلکیاں
ملک بھر میں سرکار دوعالم، سرور کونین، ختمی مرتبت، امام البنیا، محبوب خدا حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ظہور پُر نور کی مناسبت سے عاشقان رسول اللہ صلیٰ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے اپنے اپنے انداز میں اظہار محبت و عقیدت کے حوالے سے میلاد کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں-
سبحان اللہ

ماشا اللہ

کیا خوب ہے

محبت کا ایک انداز

عقیدت کا اظہار

عاشق رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم

میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی کا انداز


مظفرآباد،گلگت بلتستان: عید میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے مسجد کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
دعا—–:
رب محمد وآل محمد صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشقان رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توفیقات میں مزید برکت عطا فرمائے- سوائے سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسہ امام حسین علیہ السلام کے غم کے کوئی غم نہ دے- تاکہ یزیدی مکتب فکر کی رہی سہی باقیات ختم ہوں- سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارہویں جانشین امام حضرت محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور ہو- دنیا اس طرح امن سے بھر جائے جیسے آج بدامنی و خلفشار سے بھری ہے- الہٰی آمین
ong>میلاد تصویری جھلکیاں