mere pass tum ho 124

ڈرامہ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط کب، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (جتن آن لائن شوبز رپورٹر) میرے پاس تم ہو

ملک بھر میں انتہائی مقبول ہونے والی ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط رواں ماہ جنوری کی 25 تاریخ کو ٹیلی کاسٹ کی جائیگی- مزید پڑھیں

قسط کراچی، لاہور، اسلام آباد کے سینماؤں میں بھی دکھائی جائیگی

ڈرامہ کی یہ قسط ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ کراچی، لاہور، اسلام آباد کے منتخب سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔ ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کی ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘ کی آخری قسط تاخیر کا شکار ہو گئی تھی- نجی ٹی وی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط 25 جنوری کو رات 8 تا 10 بجے ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں