میرے لیے اسٹار بننا اہمیت نہیں رکھتا، سلمان خان

Spread the love

بولی وڈ دبنگ ہیرو سمیت تمام خانز کو فلموں کی کامیابی کی ضمانت تصور کیا جاتا ہے، تاہم گزشتہ برس ایسا نہیں ہوا۔ایک ہی سال میں واحد فلم کی ناکامی پر جہاں سلمان خان پہلے بھی وضاحتیں کر چکے ہیں، تاہم انہوں نے اپنی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر فلموں کی ناکامی اور اداکاری پر کھل کر بات کی۔اپنی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے اسٹار بننا کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔رپورٹ کے مطابق سلمان خان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر بہت ہی خوش اور مطمئن ہیں کہ مداح ان سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں.

Leave a Reply