239

میری رنبیر کپور سے شادی کے لئے انتظار کریں،عالیہ بھٹ

Spread the love

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے لوگوں کو ان کی رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے لئے

انتظار کرنا چاہیئے۔ فلم گلی بوائے کی تشہیر کے دوران اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کب

شادی کرنے کے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا گزشتہ سال لوگوں نے فلم انڈسٹری

کی 2 بڑی شادیاں دیکھیں اب لوگوں کو بریک لینا چاہیئے، ابھی ہمیں کام کرنا چاہیئے اس کے

بعد دیکھا جائے گا۔ واضع رہے اداکارہ عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور کے ساتھ دوستی کی خبریں

اب زبان زد عام ہیں ،اور وہ آج کل فیملی ایونٹس سمیت ہر جگہ ساتھ نظر آتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں