میرا نیا ڈرامہ ’’سائیں‘‘ اور ’’وراثت‘‘ سے منفرد ثابت ہوگا، فیصل قریشی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(فلم رپورٹر )اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ ان کا نیا ڈرامہ ’’سائیں‘‘ اور ’’وراثت‘‘ سے منفرد ثابت ہوگا۔ فیصل

قریشی نئے ڈرامے میں ایک جاگیر دار کا کردار ادا کر رہے ہیں جس میں ان کے مقابل اداکارہ مدیحہ امام ہوں گی۔انہوں اس

ڈرامے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامے میں ان کے کردار میں منفی اور مثبت دونوں پہلو پائے جاتے ہیں،جسے شائقین پ

سند کریں گے کیونکہ آجکل ایسے کردار کم لکھے جاتے ہیں۔ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکا ہارون شاہد، عائشہ گل، سبینا فاروق،

سیفی حسن اور فضیلہ قیصر شامل ہیں۔

Leave a Reply