مہوش حیات سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاہ بن گئیں

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مہوش حیات سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاہ بن گئیں۔رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات اس وقت کسی بھی ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرہی ہیں۔اس سے پہلے ماہرہ خان زیادہ معاوضہ لینے والی فنکارہ تھیں تاہم مہوش حیات نے معاوضہ لینے کے معاملہ پر ماہرہ خان کو شکست دیدی۔واضح ہوکہ مہوش حیات ان دنوں کسی بھی ٹی وی سیریل کی صرف ایک قسط کے لئے پانچ لاکھ روپے وصول کررہی ہیں۔فلمی دنیا میں بھی وہ بہت سی فلموں میں کام کر رہی ہیں اور شائقین ان کی اداکاری کو بہت پسند کر رہے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply