مہنگائی کی ماری عوام پر ایک اور وار،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Spread the love

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیت میں 2 روپے کا اضافہ کر دیا ، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اس کے مطا بق ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 23 روپے مہنگا کردیا گیا،ایل پی جی کی نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کی گئی،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1361روپے مقرر ہو گئی ہے

Leave a Reply