مہنگائی کا نیا سونامی
اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) حکومت نے رات گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 8روپے3پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا،پٹرول کی نئی قیمت
145روپے82پیسے فی لٹرمقرر کر دی گئی ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 8روپے14پیسے فی لٹر
اضافہ کیا گیا جس سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت142روپے62پیسے فی لٹرمقرر تک پہنچ گئی
اسے طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 27پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا مٹی کے تیل کی نئی
قیمت 116روپے53پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے،جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں5.72 رو پے
اضافے سے نئی قیمت 114.07روپے فی لٹر ہو گئی۔ واضح رہے 30اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی مگر وزیر اعظم نے اسے مسترد کر دیاتھا اب جمعرات کی
رات حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن بھی
جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے 30اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش
کی تھی مگر وزیر اعظم نے اسے مسترد کر دیاتھا اب جمعرات کی رات حکومت نے پٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مہنگائی کا نیا سونامی
ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں