مہندرا سنگھ دھونی بھی ”رن مرید” نکلے

Spread the love

بق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے ایسی تصویر وائرل ہو گئی ہے کہ انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے۔یہ تصویر بھارتی سابق کپتان دھونی کی اہلیہ سوناکشی نے انسٹا گرام پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ان جوتوں کی قیمت آپ نے ادا کی تو اب انہیں آپ ہی پھیلائیں گے،دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے باندھنے کی اس تصویر پر ان کے مداح بے انتہا محبت کا اظہار کررہے ہیں۔تصویر میں نظر آرہا ہے کہ دھونی کی اہلیہ نے کالے رنگ کی سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ انہوں نے اس کے ساتھ سفید رنگ کا ٹاپ پہن رکھاہے ،وہ ممکنہ طور پر نئی جوتی خریدنے کیلئے کسی دکان میں موجود ہیں جہاں دھونی ان کے جوتوں کے تسمے باندھ رہے ہیں۔

Leave a Reply