مگ 21طیارہ تباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک اورمگ 21طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Spread the love

مگ 21طیارہ تباہ

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی

میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ میں گروپ کیپٹن بھی ہلاک ہو گیا۔بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں

پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا بھارتی طیارہ

تربیتی پرواز پر تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ نے

ایک پیغام شیئر کیا جس میں اس حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔بھارتی فضائیہ کے شیئر کردہ پیغام

میں کہا گیا کہ تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان

کی بازی ہار گئے۔بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے

ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ۔۔بھارتی فضائیہ کے شیئر کردہ پیغام میں کہا گیا کہ تربیتی

پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان کی بازی ہار گئے۔

بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی

انکوائری کا حکم دے دیا ۔

مگ 21طیارہ تباہ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply