موٹر وے پر مسلح ڈاکوئوں نے گاڑیوں کو لوٹ لیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

موٹر وے پر مسلح ڈاکو

شیخوپورہ (جے ٹی این آن لائن نیوز)موٹر وے پر ایک اور واردات میں شیخوپورہ

کے قریب مسلح ڈاکوئوں نے گاڑیوں کو لوٹ لیا۔اطلاعات کے مطابق ڈاکوئوں نے

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر درخت پھینک کر گاڑیوں کو روکا، گولیاں مار کر

کئی گاڑیوں کے ٹائر بھی برسٹ کر دئیے۔موٹر وے پر مسلح ڈکیتی کی واردات

سفری سہولتوں کیلئے ’’ہم سفر ایپ ‘‘ کا نیا ورژن لانچ کر دیا گیا

شیخوپورہ انٹر چینج سے 3 کلو میٹر دور اسلام آباد کی طرف ہوئی، ڈاکو کئی

گاڑیوں کو لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔مسافروں نے موٹر وے پولیس کو اطلاع

دی تاہم کوئی جواب نہ ملا، ون فائیو پر اطلاع کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر

پہنچی۔خیال رہے کہ دو روز قبل بھی موٹر وے پر گجرپورہ کے قریب مسلح افراد

ایک گاڑی کے شیشے توڑ کر خاتون کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور پھر

اسے بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔وزیراعظم عمران خان اور

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ

طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ

طلب کر لی ہے۔

موٹر وے پر مسلح ڈاکو

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply