موٹروے گینگ ریپ: شہباز شریف نے نامناسب الفاظ پر معذرت کرلی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

شہباز شریف معذرت

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی

اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سوشل میڈیا میں شدید تنقید کے بعد

قومی اسمبلی میں لاہور-سیالکوٹ موٹروے گینگ ریپ واقعے پر تقریر کے دوران

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

کہے ہوئے اپنے الفاظ پر معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران

اپنے الفاظ کو مناسب پیرائے میں بیان نہیں کرسکا اور یہ ناگوار گزرا۔شہباز شریف

نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایسا مطلب ہر گزنہیں تھا اور اس پر میں

مخلصانہ طور پر معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں اس بدقسمت واقعے پر آپ

سب کی طرح مضطرب تھا۔صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ امید ہے کہ اب حکومت

شہریوں کی حفاظت کے لیے سیالکوٹ موٹروے پر سیکیورٹی فراہم کرے گی۔

شہباز شریف معذرت

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

انہوں نے کہا کہ میں اس بدقسمت واقعے پر آپ

سب کی طرح مضطرب تھا۔صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ امید ہے کہ اب حکومت

شہریوں کی حفاظت کے لیے سیالکوٹ موٹروے پر سیکیورٹی فراہم کرے گی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply