سینئرافغان طالبان کمانڈر،عالم دین مولوی صدیق اللہ سپرد خاک

Spread the love

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر اور ممتاز

عالم دین مولوی صدیق اللہ کو ننگرہار افغانستان میں دوران درس نامعلوم مسلح

افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول کی میت بھی ننگرہار سے نوشہرہ کے

علاقے اکوڑہ خٹک افغان مہاجر للمہ کیمپ میں منتقل کر دی گئی جہاں نماز جنازہ

کابل، طالبان نے 2 امریکی اہلکاروں کو قتل کر دیا، حملوں میں 26 افغان اہلکار مارے گئے

کی ادائیگی کے بعد والد اور والدہ کے پہلو میںسپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ

میں بڑی تعداد میں افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہائشی افغان

مہاجرین نے شرکت کی۔

Leave a Reply