مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف ’’ملین مارچ ‘‘ تحریک چلانے کا فیصلہ

Spread the love

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے آج بدین جلسے میں حکومت کے خلاف ملین مارچ تحریک چلانے کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آخر کار حکومت کے خلاف ملین مارچ کی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا آغاز وہ آج سندھ سے کریں گے ۔ مولانا فضل الرحمان آج بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں حکومت کے خلاف ملین مارچ تحریک کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

Leave a Reply