مولانا عون نقوی انتقال

معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے

Spread the love

مولانا عون نقوی انتقال

کراچی(جے ٹی این آن لائن نیوز) معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔جعفریہ

الائنس پاکستان نے مولانا عون کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ

مولانا سید عون محمد نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔مولانا عون محمد

نقوی جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم علامہ عون

نقوی کورونا کے باعث ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مولانا عون نقوی معروف عالم دین علامہ

شہنشاہ حسین نقوی کے بھائی بھی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مولانا عون نقوی کے

اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت کی ہے۔

جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید عون محمد نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا

جائے گا۔مولانا عون محمد نقوی جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ مرحوم علامہ عون نقوی کورونا کے باعث ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply