موثر خارجہ پالیسی سے پاکستان کا وقار بڑھا، صدرمملکت

Spread the love

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے موثر خارجہ پالیسی کے باعث ہی امریکہ کو پاکستان کی اہمیت کا احساس ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنما ریاست مدینہ کے ماڈل پر عمل پیرا ہوکر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ ایک انٹرو یو میں انکاکہنا تھا پاکستان کے مفا د کیلئے فعال خارجہ پالیسی کا سہرا وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کے سر جاتا ہے۔ ملکی وقار کو بڑھا نے کی خاطر وزیراعظم عمران خان نے بھا رت کی قیادت کو بہت موثر انداز میں جواب دیا، سعودی عرب،ترکی، متحدہ عرب امارات کے دورے اور افغان قیادت کےساتھ رابطہ کیا۔

Leave a Reply