mobaile phone call 82

پیکیج کے باوجود 15 پیسے فی کال کٹوتی، موبائل کمپنیوں کا نیا ڈاکہ

Spread the love

سرگودھا(جتن آن لائن ڈسٹرکٹ نیوز) موبائل کمپنیوں کا ڈاکہ

ملک بھر میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا نیا سلسلہ شروع کر دیا- مزید پڑھیں

کمپنیوں کی لوٹ مار پر شہریوں شدید احتجاج

ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ان کمپنیوں نے پیکیج کروانے کے باوجود 15 پیسے فی کال کے حساب سے کٹنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جبکہ چارج کرنے پر بھی ٹیکس کٹوتی کی جارہی ہے- عوامی اور سماجی حلقوں نے ان بین الاقوامی موبائل سروس فراہم کرنےوالی کمپنیوں کی لوٹ مار پر شدید احتجاج کیا ہے اور نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہریوں نے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ مقامی سطح پر موبائل کمپنیوں کو لانچ کریں تاکہ دیگر ممالک کی کمپنیوں کی لوٹ مار سے شہری محفوظ رہ سکیں۔

Leave a Reply