0

منی بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگی، شہباز شریف

Spread the love

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے حکومت کی طرف سے بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچے اس موقع پر صحافیوں نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کئے جس پر شہباز شریف نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا بجٹ کو بغیر بحث پاس کروانا پارلیمانی روایات کی نفی ہوگی۔

Leave a Reply