68

منفی کردار ادا کرتے ہوئے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے،نیلم منیر

Spread the love

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نیلم منیرخان نے کہا کہ اداکاروں کو منفی کردار ادا کرتے ہوئے شدید تنقید

کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ دل موم کا دیا‘‘ میں منفی کردار کرنے پر تنقید

کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے کہا کہ فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘میں کام کرتے ہوئے بہت اچھا لگا اس فلم کے

ساتھ ان کی بہترین یادیں جڑی ہوئی ہیں، شادی بارے سوال پرانہوں نے کہا کہ شوبز کی مصروفیت

کی وجہ سے ابھی تک انہوں نے اس بارے میں کچھ نہیں سوچا، انہوں نے کہا کہ ان کا تمام اداکاروں

کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ۔

Leave a Reply