63

ممتازاداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین کا پروگرام ’’خبرناک‘‘ آن ایئر ہوگیا

Spread the love

لاہور(فلم رپورٹر)ممتازاداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین کا پروگرام ’’خبرناک‘‘ آن ایئر

ہوگیا تفصیلات کے مطابق اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین جو ’’خبرناک‘‘ ٹیم کا حصہ

بنے گزشتہ رات ان کا پروگرام نجی ٹی وی چینل پہ آن ایئر ہوگیا جبکہ اس

پروگرام کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں انہوں نے یوا ین پی سے ایک

ملاقات کے دوران بتایا کہ رب کائنات کا شکر ہے مجھے اسٹیج پہ جہاں بہت زیادہ

عزت ملی وہاں میری پرفارمنس کو بھی خوب سراہا گیا میری پرفارمنس کو

دیکھتے ہوئے ایک بڑے ٹی وی چینل نے اپنے مشہور پروگرام ’’خبرناک‘‘کی ٹیم

میں شامل کیا ہے جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے شوبز کی نمایاں شخصیات

مجھے اپی شیٹ کی رہی ہیں انکا مشکور ہوں ۔

Leave a Reply