ممبئی ،حسینائوں کی کیٹ واک کے دوران کتے کی آمد، ماڈلز کے ہمراہ تصاویر

Spread the love

ممبئی میں عروسی ملبوسات کی نمائش میں حسیناوں کی کیٹ واک کے دوران کتے کی آمد نے دلچسپ صورتحال پیدا کر دی، ماڈلز کے ارد گرد گھوم کر تصاویر بھی بنوائیں۔ گزشتہ روز ممبئی میںہونےوالے فیشن شو میں عروسی ملبوسات کی نمائش میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب حسیناون کی کیٹ واک کے دوران ایک ماڈل کا کتا بھی ساتھ آیا اور ریمپ پر کھڑ ی حسیناون کے ارد گردگھومنا شروع کر دیا۔ کتے کی انٹری سے نمائش دیکھنے والے حیران بھی ہوئے اور خوب لطف بھی اٹھایا اور کتے کی تصاویر بھی بنائیں۔

Leave a Reply